Subscribe Us

اداکار ہمایوں سعید 14 دن قرنطینہ میں رہنے کے بعد گھر واپس



مشکل وقت میں ہ مستحق لو گوں کی مدد کے لیے ہر ممکن  طریقے سے کام کروں گا، 

Humayun Saeed Age, Wife, Height, Family, Brothers, Kids, Instagram ...
Hamyun saeed after qurantine


ہمایوں سعید نے لکھا ا کہ قرنطینہ  میں نے زندگی پر غور و فکر کرنے میں بہت زیادہ وقت صرف کیا ہے اور مجھے یہ احساس ہوا کہ اللّہ تعالیٰ نے مجھے اتنی بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں کہ میں اٴْن نعمتوں کا شکر بھی ادا نہیں کرسکتا۔
اداکار نے لکھا کہ اِس مشکل وقت میں انشا اللّہ مستحق لو گوں کی مدد کے لیے ہر ممکن طاقت اور طریقے سے کام کروں گا۔خیال رہے کہ ہمایوں سعید گزشتہ ماہ امریکہ سے پاکستان آئے تھے جس کے بعد اٴْنہوں نے احتیاطاً خود کو قرنطینہ کردیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments