- I Ingredients
- بون لیس چکن ایک کلو
- باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچے
- ہری مرچیں دس عدد
- پسے ٹماٹر ایک کپ
- ٹومیٹو کیچپ آدھا کپ
- باریک کٹی پیاز ایک عدد
- ہلدی ایک چاۓ کا چمچ
- کٹا زیرہ دو چاۓ کے چمچے
- پسا گرم مصالحہ ایک چاۓ کا چمچ
- نمک ایک چاۓ کا چمچ
- لیموں کا رس چار عدد
- سویا سوس دو کھانے کے چمچے
- کٹی لال مرچ ایک چاۓ کا چمچ
- چلی سوس دو کھانے کے چمچے
- تیل آدھا کپ
![]() |
Ginger Chilli Chicken |
Procedure
- پہلے تیل گرم کر کے اس میں باریک کٹی ادرک کٹی ادرک ڈالیں۔
- جب خوشبو آنے لگے تو پیاز شامل کردیں۔
- اب اس میں چکن چکن ڈال کر تیز آنچ پر بھون لیں۔
- پھر اس میں ٹماٹر، ٹومیٹو کیچپ، ہلدی، نمک، پسا گرم مصالحہ، لیموں کا رس، سویا سوس اور کٹی لال مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں۔
- آخر میں ہری مرچیں شامل کر کے دس منٹ دم پر رکھیں اور چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
0 Comments