ذیابطیس کے مریض کے لیے کرونا وائرس کس طرح خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟
ذیابطیس کے مریضوں کو زخم اور وائرس لگنے کا خدشہ بہت زیادہ ہوتا ہے اور اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ خون میں شکر کی مقدار زیادہ ہونے کے باعث جسم نیوروپیتھی کا شکار ہو جاتا ہے- اس بیماری میں اعصاب زیادہ شکر کی وجہ سے درد محسوس کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں اور بے حس ہو حاتے ہیں- جس کے سبب بیماری سے مدافعت کرنے کی طاقت کم ہو جاتی ہے اور کسی بھی بیماری یا کرونا وائرس کے حملے کا آسانی سے شکار ہو سکتے ہیں-
![]() |
Crona virus |
- مناسب ورزش
- متوازن اور مناسب غذا
Diabtes patient Food |
- اسٹریس سے دور رہیں
0 Comments